ہومیو پیتھک نسخہ جات
ہومیوپیتھک ایزی پریکٹس پارٹ ٹو
وہ نسخے جو میرے آزمودہ ہیں اور ان نسخہ جات کو میں نے بارہا یوز کیا ہے الحمداللہ مجھے ان نسخہ جات سے رزلٹ ملے ہیں اگر میں ان کو مجرب اور آزمودہ کہوں تو بے جا نہ ہو گا
ہومیو پیتھک نسخہ بال اگر قبل از وقت سفید
White Hair in Early Age
|
بال اگر قبل از وقت سفید ہوجائیں تو اس کے لئے بہت سی میڈیسن کارآمد ہیں لیکن اگر پری میچور بال سفید ہوگے ہیں تو آپ جبرانڈی 200 یوز کریں دن میں ایکبار ایک ماہ میں آپ کو رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ سفید بالوں کی پیدائش کو روکنا ہوتو
Stopping the Growth of White Hairs
|
اگر آپ چاہتے ہیں کہ سفید بالوں کی پیدائش ہی نہ ہو یعنی اگر کچھ بال سفید نکل آئے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اور نہ نکلیں یعنی باقی بالوں کی پیدائش ہو تو سہی لیکن نئے بال سفید نہ آئیں تو جناب اس کے لئے ہومیوپیتھک میڈیسن ویزبیڈن 200 یوز کریں دن میں ایکبار۔۔۔۔۔۔۔ ایک ماہ میں آپ کو رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ دھنسی ہوئی آنکھیں اور سیاہ حلقے
Black Rings around Sunken Eyes
|
اگر کوئی ایسا مریض آجائے جس کے چہرے پر آنکھیں اندر کی طرف دھنسی ہوئی ہوں اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں تو ایسے مریضوں کو سٹافی سیگریا 200 یوز کروائیں دن میں ایکبار۔۔۔
|
ہومیو پیتھک نسخہ دانتوں پر برش کرنے سے خون نکل آئے
Blood Come out from Teeth on Brushing
|
اگر کوئی ایسا مریض آجائےاور یہ شکایت کرے کہ جب بھی دانت برش کرتا ہوں خون یعنی بلیڈنگ ہونے لگتی ہے تو مرک سال 30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ منہ میں چھالے ہوں اور درد کریں
Blister in Mouth very Painful
|
اگر کوئی مریض یہ شکایت کرے کہ منہ میں اکثر چھالے نکل آتے ہیں اور کھانا کھانے سے منہ کے چھالوں میں درد ہوتا ہے اور کچھ کھایا پیا نہیں جاتا تو ایسے مریضوں کو بوریکس 30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ زبان سن محسوس ہو
Numbness of Tongue
|
اگر کوئی مریض یہ شکایت کرے کہ مجھے اپنی زبان سن محسوس ہوتی ہے تو جلسی میم 30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چند دنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ مسوڑوں سے خون نکل آئے
Blood Come Out from Gums
|
اگر کوئی ایسا مریض آجائےاور یہ شکایت کرے کہ مسوڑوں سے اکثر خون نکلتا ہے فاسفورس200 دن میں ایک بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ پندرہ دنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
Complete Taste Less
|
اگرمریض یہ شکایت کرے کہ ذائقہ مکمل طور پر ختم ہو گیا ہے تو تو ایسے مریضوں کو نیٹرم میور30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چنددنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
ہومیو پیتھک نسخہ دانتوں کی جڑ میں پیپ
Pus in Roots of Teeth
|
اگرمریض یہ شکایت کرے کہ دانتوں میں درد ہوتا ہے دانتوں کے نیچے یعنی جڑ میں پیپ محسوس ہوتی ہے تو ایسے مریضوں کو سلیشیا30 دن میں تین بار یوز کروائیں۔۔۔ انشااللہ چنددنوں میں رزلٹ ملیں گے
|
آپ مجھ سے آن لائن مشورہ کر سکتے ہیں اور کلینک پر بھی تشریف لا سکتے ہیں
ہومیوپیتھک ڈاکٹر ظفر حمید ملک
النافع ہومیو کلینک پرانی سبزی منڈی حمام برق روڈ نزد نیو ایشا موٹر سائیکل شوروم
اٹک سٹی
آن لائن فیس صرف 300 روپے
Whattsapp Number 03215260211

0 Comments